سر ورق / Tag Archives: kahani (صفحہ 2)

Tag Archives: kahani

عشق ہو ! نادیہ احمد آخری قسط

عشق ہو ! نادیہ احمد آخری قسط ”تو کیا آپ واقعی ”فرہاد عالی“ کے متعلق کچھ نہیں جانتے سر؟“ اس نے مایوسی سے سوال کیا تھا۔ کل کا دن بیزاری میں گزرا تھا ۔ نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے وہ پورا دن سستی میں رہی تھی ۔ ایسے …

مزید پڑھیں

عشق خدا ۔۔۔محمد ابرار گجر

عشق ء خدا محمد ابرار گجر مائی زہرہ کا گھر گاؤں کی نکّرپے پندرہ بیس گھروں کی کچی آبادی میں تھا اور اس آبادی سے نکلتے ہی قبرستان تھا،مائی زہرہ کی عمر اس وقت کوئی ٥٠ سال کے لگ بھگ تھی اس کی ایک ہی بیٹی تھی جس کی شادی …

مزید پڑھیں

عالمی ادب کے اردو تراجم :روٹی کے گناہ : گے د موپساں

\ عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ) افسانہ نمبر 1 : روٹی کے گناہ تحریر: گے د موپساں (فرانس) مترجم: نامعلوم رینڈل (Jacques Randel) ایک مہینے سے زیادہ کام کی تلاش میں اِدھر اُدھر پھرتا رہا۔ جب اسے اپنے وطن ‘ویلی ایوری مین'(Ville-Avary)، جو صوبے لاماشے )La Manche) کا …

مزید پڑھیں

عشق ہو!  نادیہ احمد پہلی قسط

عشق ہو!  نادیہ احمد وہ دسمبر کی ایک خنک مگر اداس صبح تھی۔ خزاں رسیدہ درختوں کے زرد پتوں سے جھانکتے سورج کی دھیمی سی تمازت سست بدنوں کو حرارت دینے میں ناکام ہوئے جاتی تھی۔ سورج کا تھال ابھی افق کے اس پار کھڑا اپنی پہلی چھب دکھلا رہا …

مزید پڑھیں

ڈپٹی کلکٹر … امرکانت/عامرصدیقی … ہندی کہانی

ڈپٹی کلکٹر امرکانت/عامرصدیقی ہندی کہانی ……………….. امرکانت،پیدائش: یکم جولائی ۵۲۹۱ ئ، بلِیا (اتر پردیش)۔ میدان: کہانی، ناول، یادداشتیں، بچوں کا ادب۔ اہم تخلیقات:ناول: سوکھا پتا، آکاشی پکشی، سکھ جیوی،بیچ کی دیوار، گرامسےوِیکا، سُنّر پانڈے کی پتو ہُو، کنٹیلی راہ کے پھول، انہیں ہتھیاروں سے، لہریں، بِدا کی رات۔ بچوں کے …

مزید پڑھیں

ملبے کا مالک موہن راکیش /عامرصدیقی

ملبے کا مالک موہن راکیش /عامرصدیقی ہندی کہانی ……………. موہن راکیش۔پیدائش: ۸ جنوری،۵۲۹۱ ئ، امرتسر (پنجاب)۔میدان: ناول، کہانی، ڈرامہ، مضامین، ڈائری، سفرنامے۔اہم تخلیقات:ناول: اندھیرے بند کمرے، انترال، نہ آنے والا کل،کہانیوں کے مجموعے: کوارٹر اور دیگر کہانیاں، پہچان اور دیگر کہانیاں، وارث اور دیگر کہانیاں، نئے بادل، موہن راکیش کی …

مزید پڑھیں

اندھا قانون…مہتاب خان 

اندھا قانون  مہتاب خان  وہ اس شہر کا ایک بڑا مشہور میڈیکل کالج تھا -جہاں اسٹوڈنٹ احتجاج کر رہے تھے-کلاسیں ایک ہفتے سے معطل تھیں اور یہ احتجاج صرف کالج تک محدود نہیں تھا بلکہ پورا شہر ہی سراپا احتجاج بنا ہوا تھا اور ہر طبقہ فکر کے لوگ اس …

مزید پڑھیں

داجیو…شیکھر جوشی/عامرصدیقی

داجیو  شیکھر جوشی/عامرصدیقی ہندی کہانی ……………….. شیکھر جوشی۔پیدائش : ستمبر ، ۲۳۹۱ ئ،جائے پیدائش اولیا گاو ¿ں، ضلع الموڑا، اتراکھنڈ، بھارت۔کچھ اہم کام:کوسوں کا گھروار، ساتھ کے لوگ، ہلوایا، نورنگی بیمار ہے، میرا پہاڑ (کہانی مجموعہ) وغیرہ۔اعزازات:۵۵۹۱ ءمیں ”دھرم یوگ“ کہانی مقابلے میں پہلا انعام۔ اترپردیش ہندی،انسٹی ٹیوٹ کا مہاویر …

مزید پڑھیں

ماسی منظورہ۔!…عروسہ وحید

ماسی منظورہ۔! عروسہ وحید                 ”ہائے ہائے قسمت پھوڑ ڈالی میری ماں نے مجھے یہاں بیاہ کے،بھلا کیا نظر آیا تھا اُسے، اس چھچھورے محلے میں بنے، ماچس کی ڈبیا جیسے گھرمیںجو یہاں مجھے سڑنے کے لیئے پھینک دیا“۔پینو نے اپنی پھینی ناک اور فالسے جتنی چھوٹی چھوٹی آنکھوں میں …

مزید پڑھیں

بھولا رام کی روح۔۔۔ری شنکر پرسائی/عامر صدیقی

بھولا رام کی روح  ہری شنکر پرسائی/عامر صدیقی ہندی کہانی ……………….. ہری شنکر پرسائی،پیدائش ۲۲ اگست ،۴۲۹۱ ئ، جمانی، ہوشنگ آباد، مدھیہ پردیش، بھارت۔کچھ اہم تخلیقات:ہنسنا روتے ہیں ،جیسے ان کے دن پھرے، ملکہ ناگ پھنی کی کہانی،تٹ کی تلاش،جوالا اور جل، ترچھی ریکھائیں۔ ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈز سمیت کئی اہم …

مزید پڑھیں