سر ورق / Tag Archives: kahani (صفحہ 3)

Tag Archives: kahani

نصیب …عروسہ وحید

نصیب عروسہ وحید ” دُر شہوار،تم اتنی خوبصورت ہو کہ اس دنیا کی لگتی ہی نہیں ہو۔کبھی کبھی مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ تم آسمان سے اُتری ہوئی پری ہو جس کے حسُن نے مجھے مدہوش سا کر دیا ہے۔“ یہ جہانزیب کے کہے گئے جملے تھے جو اُس …

مزید پڑھیں

کانچ کی محبت۔۔۔ محمد عرفان رامے پہلا حصہ

کانچ کی محبت محمد عرفان رامے قسط نمبر 1 دُھند کی دبےز چادر اُوڑھے وہ رات اس قدر سرد تھی کہ رگوں مےں گردش کرتا گرم لہو منجمد ہونے لگا تھا۔ اےسے مےں رےلوے اسٹےشن پر کھڑے گارڈکا اشارہ ملتے ہی بوڑھے انجن نے گہری سانس لی اور تھکے ہوئے …

مزید پڑھیں

ملبے کا مالک موہن راکیش /عامرصدیقی

ملبے کا مالک موہن راکیش /عامرصدیقی ہندی کہانی ……………. موہن راکیش۔پیدائش: ۸ جنوری،۵۲۹۱ ئ، امرتسر (پنجاب)۔میدان: ناول، کہانی، ڈرامہ، مضامین، ڈائری، سفرنامے۔اہم تخلیقات:ناول: اندھیرے بند کمرے، انترال، نہ آنے والا کل،کہانیوں کے مجموعے: کوارٹر اور دیگر کہانیاں، پہچان اور دیگر کہانیاں، وارث اور دیگر کہانیاں، نئے بادل، موہن راکیش کی …

مزید پڑھیں

خوشی شیکھا گپتا/عامر صدیقی

خوشی شیکھا گپتا/عامر صدیقی ہندی کہانی ……………. آج جیسے ہی گھر سے آفس کے لئے نکلی اوربس اسٹاپ پر پہنچی ہی تھی کہ بس اسٹاپ پر ششانک کو دیکھ کر میں حیران ہو گئی ۔یادوں نے کروٹ لینی شروع کر دی۔ میں اکثر اپنے ننہال جایا کرتی تھی اور اُس …

مزید پڑھیں

ریڈ لائٹ بھارتی گور/عامر صدیقی

ریڈ لائٹ بھارتی گور/عامر صدیقی ہندی کہانی …………….  ”یہاں عورتیں بکتی ہیں۔“ یہ چار الفاظ وہاں صرف کنیا کے کمرے کے باہر ہی نہیں، بلکہ وہاں کام کرنے والی ہر عورت کے کمرے کے باہر چسپاں تھے۔ ویسے ان الفاظ کے غیرموجود گی میں بھی وہاں کا ماحول بخوبی اس …

مزید پڑھیں

عشق وشق۔۔۔مہتاب خان

عشق وشق  مہتاب خان  اتفاقات بھی زندگی کا ایک حصہ ہوتے ہیں کچھ اتفاقات تو بڑے حسین اور رنگین ہوتے ہیں جبکہ بعض اتنے سنگین اور خوفناک ثابت ہوتے ہیں کہ انسان ان کی بھول بھلیوں میں کھو کر رہ جاتا ہے- وہ اتوار کا دن تھا،چھٹی ہونے کی وجہ …

مزید پڑھیں

کچھ کہنا تھا تم سے بِینوبسواس/عامر صدیقی

کچھ کہنا تھا تم سے بِینوبسواس/عامر صدیقی ویدیہی کا من بہت اتھل پتھل ہو اٹھا تھا۔ اچانک یوں دس سال بعد سورَو کا ای میل پڑھ بہت بے چےنی محسوس کر رہی تھی۔ گویا دس سال پہلے ہوا واقعہ آنکھوں کے سامنے تیرنے لگا ہو۔ ٹھنڈک بھری دوپہر میں ہاتھ …

مزید پڑھیں

محبت ایک ڈائن کی۔۔۔۔سید بدر سعید

محبت ایک ڈائن کی سید بدر سعید کاشف سے میری پہلی ملاقات تھانے میں ہوئی تھی ۔ وہ عادی مجرم ہرگز نہیں تھالیکن اس کے باوجود اس کی کہانی دلچسپی اور عبرت سے خالی نہیں ہے۔زندگی کی کتاب میں وہ ہیرو رہا ہو گا لیکن جب میں اس سے ملا …

مزید پڑھیں

 مجرم۔۔۔مہتاب خان

       مجرم مہتاب خان چودھری افضل اپنے چھوٹے بھائی چودھری انور اور اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ ڈیرے پر بیٹھا تھا-جب نذیرا اس کتے کو لے کر اس کے قریب آیا تھا-اسی وقت ایک بوڑھا شخص جو پھٹے پرانے لباس میں تھا ہاتھ جوڑے چودھری افضل کے قریب …

مزید پڑھیں

سو تولے سونا ۔۔۔ سید بدر سعید

سو تولے سونا سید بدر سعید   اگر آپ اخبارات کا جائزہ لیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ ہمارے یہاں زیادہ تر انہی وارداتوں کی خبریں شائع ہوتی ہیں جن کا تعلق عوام سے ہو ۔ اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ خواص یا ایلیٹ کلاس جرم …

مزید پڑھیں