سر ورق / Tag Archives: safarnama

Tag Archives: safarnama

میٹھی جیل شاہزاد انور فاروقی پہلی قسط

میٹھی جیل شاہزاد انور فاروقی پہلی قسط ٭٭٭٭٭٭٭ کسی ایکشن ہالی ووڈفلم کی طرح ہوائی جہاز کے ارد گردبجلیاں چمک رہی تھیں،جیسے ہی جہاز تیز بارش کے دوران کالے بادلوں سے گزر کر نیچے جانے کی کوشش کرتا تو جہاز کو زور دار جھٹکے لگتے اور جہاز کے مسافروں کی …

مزید پڑھیں

مسافر تیرے شہر میں ۔۔۔ ساجد فاروق میاں

۔ گلاسکو سے آئیر لینڈ تک                 لمبا تڑنگا ”فرانکو“شاید نہیں بلکہ یقینا سپانوی ہی تھا۔ ٹھوڑی قدرے باہر نکلی ہوئی تھی۔ وہ خاصا چست و چالاک اور سیماب صفت سا لگ رہا تھا۔سب سے زیادہ تیزی اور طراری اس کی زبان میں تھی۔برمنگھم تک جاتے جاتے اس نے میرا …

مزید پڑھیں

دیکھا تیرا امریکہ ۔۔۔ رضا الحق صدیقی

قدرتی لینڈ مارک ۔لیورے کیونز امریکہ میں جانے کے ابتدائی ایام میں تو رمضان المبارک کی وجہ سے زیادہ نکلنا نہیں ہوا،لیکن پھر چل سو چل۔یہ ملک ایک عجائبات کا گڑھ ہے۔میں کم سے کم وقت میں یہاں چہار سو پھیلی حیرتوں کودیکھ کر ،خود میں سمیٹ لیناچاہتا تھا۔عدیل نے …

مزید پڑھیں

دیکھا تیرا امریکہ۔۔۔ رضا الحق صدیقی

پٹامک ریور،گریٹ فالز اورراک کریک پارک انٹرنیٹ کی دنیا بھی بڑی عجیب ہے ۔دور دراز جگہ پر بیٹھا ہوا شخص ایسا محسوس کرتا ہے کہ وہ دور ہوتے ہوئے بھی اپنوں کے ساتھ ہے،عدیل کے فلیٹ میں بیٹھ کر انٹرنیٹ دنیا بھر میں موجود احباب کو میرے رابطے میں رکھتا …

مزید پڑھیں

حضرت شاہ۔۔۔ مسافر تیرے شہر میں ۔ ساجد فاروق

حضرت شاہ                 مسیولینی اکثر مجھ سے یہ شکایت کرتا کہ فلیٹ میںکوئی ہے اور میں نے اسے ہمیشہ سمجھایا کہ یہ تمہارا وہم ہے۔ یہاں کوئی نہیں ہے اور پھر کسی سے ذکر بھی نہ کرنا، سب تمہارا مذاق اڑائیں گے۔لیکن وہ اس طرح ہمیشہ کج بحثی کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

دیکھا تیرا امریکہ۔۔۔ رضاالحق صدیقی

بروک سائیڈ بوٹینیکل پارک قدرت کے مناظر مجھے بہت متاثر کرتے ہیں،میری لینڈ،ورجینیا اور واشنگٹن قدرتی سرسبزخوبصورتی سے مالا مال ہیں۔یہ علاقے سیاہ فاموں کے ہیں یہاں سیاہ فام خاص طور پر میکسیکنز بڑی تعداد میں آباد ہیں۔امریکہ میں ورجینا نام کی دوریاستیں ہیںایک ساﺅتھ اور دوسری نارتھ۔ایک میں غالب …

مزید پڑھیں

مسافر تیرے شہر میں ۔۔۔ ساجد فاروق میاں

”میرے بابا جی“                 اکثر اوقات جب مجھے لائبریری جانے کا اتفاق ہوتو تو وہیں لائبریری سے ملحقہ باغیچے میں ایک خوش پوش اور سوبر سے بابا جی تشریف فرما ہوتے۔ میں انہیں چند لمحے دیکھتا رہتا ور انہی چند لمحوں کے دیکھنے کو اپنے تیئیں ملاقات کردان لیتا۔ ان …

مزید پڑھیں

دیکھا تیرا امریکہ۔ رضاالحق صدیقی

میسی اور دوسرے سٹورز ہمیں امریکہ آئے پندرہ دن ہو گئے تھے۔عدیل آفس چلا جاتا تھا اور ہم اس کی واپسی تک گھر پر ہی ہوتے تھے زیادہ سے زیادہ ڈاﺅن ٹاﺅن کا چکر لگا آتے تھے۔عدیل کا آفس چونکہ گھر سے چند قدم کے فاصلے پر تھا اس لئے …

مزید پڑھیں

مسافر تیرے شہر میں ۔ میاں ساجد فاروق

ویلیز ، سکاٹ لینڈ ، آئرلینڈ ویلیز                 یہ 1292ءکا ذکر ہے ۔ برطانوی افواج نے پرنس لیلولائن(LLEWLLYN) کو فیصلہ کن جنگ میں شکست دے کر ویلیز پر قبضہ کر لیا۔پھر گذرتے وقت کے ساتھ 1536ءمیں برطانوی قانون ساز اسمبلی نے ایک قانون پاس کیا‘ جس میں ویلیز کو برطانیہ …

مزید پڑھیں

ایک اور داو۔۔۔۔ حامد سراج

ایک اور داو حامد سراج الف انار ۔۔۔ ب بکری ۔۔۔ پ پنکھا طالب علم قاعدے پر جھکے جھوم جھوم کر اپنا سبق دہرا رہے تھے۔آدھی چھٹی ہوئی تو مٹھو سکول میںموجود تالاب پر بیٹھااپنی تختی پوچ رہا تھا ۔ گاچی لگا کر اس نے تختی کلاس روم کی دیوار …

مزید پڑھیں